پیاز سے گنج پن کا علاج نئے بال اگانے کا طریقہ, جڑی بوٹیوں سے گنجے پن کا علاج,

Niki_Zen
0

بالوں کی تمام بیماروں کا علاج اورگنجے پن سے شرطیہ نجات  کے لئے آزمودہ  قیمتی ہربل نسخہ... 

وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا، سکری وخشکی کی وجہ سے بالوں کا دو منہ والے ہو جانا، بہت زیادہ ہیئر کلر استعمال کرنے سے بالوں کا بے رونق اور کھردرا ہو جانا اور گنجے پن کے علاج کے لئے یہ استعمال کریں۔ عورتوں، بچوں اور ہر عمر کے افراد کے لئے یہ نسخہ یکساں مفید ہے۔ وہ کم سن بچے جن کے بال گھنے نہیں ہوتے یہ نسخہ استعمال کرنے سے،  ساری زندگی ان کے بال گھنے، مضبوط اور لمبے رہیں گے،  گنجے پن کا شکار نہیں ہوں۔

 کسی بھی عمر کی خواتین اس نسخہ کو استعمال کریں تو ان کے با لوں کو سلکی، گھنا، لمبا، بنا دے گا، فوری طور پر بال گرنا رک جائیں گے،  دو منہ والےبالوں کے علاوہ بالوں کے دیگر تمام  مسائل کو بھی حل کر دے گا۔ گنجا پن نہیں ہونے دے گا۔

گنجے پن کا شکار افراد دو سے تین ماہ متواتر استعمال کریں، تو بال دوبارہ جڑوں سے نکلنا شروع


ہو جائیں گے۔

نسخہ کے اجزاء اور تیاری کا طریقہ

آک کی جڑ ایک کلو، پانچ کلو پانی میں ڈال کر اتنا جوش دیں کہ آک کی جڑ جل جائے اور بقیہ پانی صرف ایک پاؤ رہ جائے۔ اب اس پانی کو نتار لیں اور اس میں ہلیلہ، بلیلہ اور آملہ ایک ایک چھٹانک ڈال کر دوبارہ جوش دیں۔ جب پانی 100 گرام رہ جائے تو اس کو ٹھنڈا کر کے کسی بوتل میں محفوظ کر لیں۔

روزانہ سونے سے پہلے چند قطرے بالوں میں لگا لیں اور صبح اٹھ کر سر دھو لیں۔ پہلے دن استعمال سے ہی رزلٹ ملنا شروع ہو جائے گا، گنجے پن والے حضرات پہلے سے موجود بال اتروا کر استعمال کریں، ظریقہ استعمال وہی ہے،ان شاءاللہ 30 یوم میں ہی سر کی رونق بحال اور دوبارہ بال اگنا شروع ہو جائیں گے۔ آپ کی تھوڑی سی محنت آپ کے سر کو سر سبز و شاداب کر دے گی۔

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !