معدے کی گیس اور دماغ معدے کی گرمی کی علامات، ، معدے میں درد کا علاج،

Niki_Zen
0

اکسیر کی تیاری اپنے افعال و خواص میں اپنا ثانی نہ رکھنے والا معدہ کے امراض کا بہترین علاج ۔

گھر والوں کی فرمائش پر متعدد دفہ بنایا گیا 

قریبی احباب خود پوچھتے ہیں کیا وہ پھکی بنائی ہے ۔



نسخہ من و عن درج ہے ۔ 

تمام چیزیں زیادہ مقدار میں حاصل کریں بالکل صاف تنکوں سے پاک کریں پسائی کریں وزن کریں'اور ملادیں پھر چھلکا اسپغول بغیر پسائی کے شامل کریں اچھے سے ملائیں تیار ہے۔ 

 

  *   امراض معدہ کا حکمی علاج * عطیہ رب کریم *  فقیر جب نیا نیا سعودیہ گیا تو یہ نسخہ بفضلہ  ترتیب دیا جس کے استعمال سے حیرت انگیز فوائد ظھور ھوئے لاتعداد مریضوں کو استعمال کروایا بحمدہ کبھی خطآ  نھی گیا ضمن میں یہ بات سماعت فرمائیں  بہت سے احباب مجھ سے سائیڈ افیکٹ کے بارے سوال کرتے ھیں  تو بصد ادب عرض کر رھا ھوں بحمدہ طبیب ھوں اور طب کا بیٹا ھوں غلط چیز استعمال ھی نھی کرتا  میری کسی بھی دوا کا کوئ بھی صاحب کسی بھی وقت سیمپل کروا لیں  یاد رکھینے نا طب بانجھ ھے نا طبیب  غلط چیزیں دوا فروش استعمال کرتے ھیں طبیب نھی  , اب یہ فرق عوام کو جاننا ھے - بات کہاں نکل گئ  سفوف کی بات کر رھا تھا   یہ نسخہ اللہ اور رسول اکرم کے فضل و کرم صد فیصد رزلٹ دیتا ھے دوبارہ تحریر کر رھا ھوں  سعودیہ میں میرے دوست  ظھیر صاحب  اور حافظ عمران صاحب اکثر یہ فرماتے ھیں  کے  حکیم تو نسخہ دیتے ھی نھی تم من و عن لکھ دیتے ھو تو جوابا یہی عرض کرتا ھوں اللہ کریم رزق دیتا ھے نسخہ نھی تو لیجیے نسخہ پیش خدمت ھے ,نسخہ نسخہ نسخہ, اجوائن دیسی , پودینہ , کاسنی , آملہ , مکوہ دانہ ,نمک سیاہ , سونف , ھر اک تین تولہ  , ریوندخطائ ( بر صغیر کے حکما کتاب المفردات کا سہارا لیں) دو تولہ   چھلکا اسپغول پانچ تولہ الگ الگ سفوف بنا کر وزن کر کے باھم مخلوط کر لیں  اور بعد ازاں چھلکا شامل کر لیں  خوراک تین گرام ھر کھانے سے پہلے ھمراہ پانی لیں... 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !