جوڑ درد ، سوجن ، مہروں کا درد کے لیے

Niki_Zen
0

روغن پین آف 

جوڑ درد ، سوجن ، مہروں کا درد کے لیے 


امبر بیل 125 گرام 

لونگ 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام 

دیسی انڈے 6 عدد 

روغن کنجد آدھا کلو

ہلکی آنچ پہ جلا لیں۔متاثرہ حصہ پہ مالش کرکے اوپر پٹی باندھ دیں





@@@@@@@@@@@@@@@


یورک ایسڈ:

سخت مادوں کو پگھلا کر خارج کرتا ہے ۔بد ہضمی ۔کٹھی ڈکاریں اور جوڑوں کے درد میں بھی مفید ہے ۔پٹھوں کو مضبوط اور اعضاء کو چست کرتا ہے ۔جوڑوں کو لچکدار بناتا ہے ۔ہڈیوں اور دانتوں کی خرابیوں کو دور کرتا ہے۔بھوک لگاتا ہے ۔گردوں کی پتھری اور فیٹی لیور میں بھی اکسیر سے کم نہیں ہے 

اسگند۔سورنجاں شیریں ۔سنڈھ ۔قسط شیریں ہر ایک 8 تولہ 

پیپلا مول۔ہلدی۔سورنجاں تلخ۔ثناء مکی ہر ایک 4 تولہ 

فلفل سیاہ ۔نوشادر ۔ریوند خطائی ۔ریوند عصارہ ہر  2 تولہ 

تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں 3 ٹائم کھانے کے بعد 3 ماشہ ہمراہ قہوہ پودینہ سونف زیرہ سفید سبز الائچی لیں 

چند دن کے استعمال سے یورک ایسڈ ٹھیک ہوجائےگا اور معدہ و جگر کی بھی اصلاح ہو جائے گی ان شاءاللہ

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر 




@@@@@@@@@))@@@@@

سفوف خاص :

بھوک خوب لگاتا ہے ۔غذا کو بخوبی ہضم کرکے جسم میں خون تازہ پیدا کرتا ہے ۔ضعف بصر ۔نسیان۔مردمی کمزوری دور ہو جاتی ہے ۔درد شکم۔باوء گولہ ۔بد ہضمی ۔ضعف جگر و معدہ۔ورم طحال ۔کمی اشتہا اور تمام ریحی و بادی امراض میں اکسیر ہے ۔


سنبل الطیب۔زنجبیل۔ملٹھی ۔انیسون ۔تخم گزر ۔ہینگ بریاں 

ہر ایک 2 تولہ

اذخر مکی ۔مرچ سفید۔مرچ سیاہ۔ ہر ایک 5 تولہ

افتیمون 4 تولہ۔تخم کرفس 8 تولہ 

نمک سیاہ ۔نوشادر ۔کچلونی ہر ایک 10 تولہ 

نمک لاہوری مدبر 15 تولہ

تمام اشیاء کا  سفوف علیحدہ علیحدہ بنا کر مکس کر لیں 

1 ماشہ صبح وشام کھائیں 

اللہ ہم سب کاحامی و ناصر


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !