کے دانے چھایاں داغ دهبے ۔ماسخورہ دانتوں سے خون آنا ۔بواسیر بادی

Niki_Zen
0

السلام علیکم محترم قارئین

ہمیشہ کی طرح آج کا نسخہ بھی اکسیر اعظم اور ہزار ہا مرتبہ کا آزموده ہے حکما اور عام لوگ بنا کر لاکھوں کا جسمانی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور مہنگی مہنگی ادویات سے ہمیشہ کے لیے جان چھوٹ جاے گی ۔ دوستو ویسے تو یہ اکسیر ہزاروں مرضوں پے کام کرتی ہے پر جن مرض پر بہت اچھا رزلٹ ملا وہ مختصر لکھ دیتے ہیں 


چہرے کے دانے چھایاں داغ دهبے ۔ماسخورہ دانتوں سے خون آنا ۔بواسیر بادی خونی انتوں کا انفیکشن جگر کا ورم جگر کے سدے پرانی سے پرانی قبض یورک ایسڈ پرانی چوٹ کا درد جوڑوں کا درد خون کا گاڑھا پن خون کی خرابی گلے سڑے زخم 



ان سب مسلوں کا ایک ہی کایا کلپ نسخہ اپکی پیش خدمت ہے اعتراض کا حق صرف اور صرف انکو ہے جو یہ نسخہ بناے استمال کرے اور اسکو رزلٹ نہ ملے وہ اعتراض ضرور کرے 


نسخہ ۔۔۔


ہلدی ثابت ایک پاؤ 

کوڑ تمہ سبز ثابت دو کلو 

تخم تارہ میرا پچاس گرام 


تر کیب تیاری ۔۔۔


ہلدی ثابت کو صاف کر کے کوڑ تمہ کے اندر دبا کر گھسا لیں ہر دانے کے اندر تین دانے ثابت ہلدی کے ڈالنا ہے اسی طرح تمام ہلدی تموں کے اندر بھر کر پلاسٹک کے تین چار شاپروں میں تمام دوائی بند کر کے روڑی یا اناج گندم میں دفن کر دیں خیال رہے شاپر لیک نہ ہوں اچھی طرح تسلی کریں دو ہفتہ بعد نکال کر ہلدی کو سایہ میں خشک کریں باقی اجزا پھینک دیں اور خوب باریک پیس لیں اور پچاس گرام تخم تارہ میرا بھی خوب باریک پیس کر ملا دیں اور پانچ سو ملی گرام کے كيپسول بھر لیں صبح شام تازہ پانی سے لیں اور مجھے دعا میں یاد رکھیں یہ صرف باتوں کی حد تک ہم نہیں لکھتے جو آزماے وہ بتاے

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !