Homeopathic Treatment of Malfunction or Disorder of Muscles

Niki_Zen
0

ہومیوپیتھی میں جسم کے پٹھوں کی خرابی کا ہومیوپیتھک علاج Homeopathic Treatment of Malfunction or Disorder of Muscles

ہمارے جسم میں تین قسم کے Muscles ہوتے ہیں۔ دل کے مسلز کو Cardiac Muscles کہتے ہیں، اگر اس میں خرابی ہوئی ہے تو اس کی پہلے درجے کی دوا Latrodectus جو ایک قسم کا زہر ہے، اس کو کبھی بھی نیچلی طاقت میں استعمال نہ کریں۔ مارکیٹ میں دستیاب ایک Combination بہت اچھا ہے، Essentia Aurea  وہ بھی دل کے مسلز کے بیگاڑ کو ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یاد رکھیں، یہ ادویات دل کی بیماری کی تجاویز نہیں ہورہیں، یہ دل کے مسلز یعنی پٹھے اگر خراب ہیں تو صرف ان کیلئے آپ کے نالج میں اضافہ کرنے کیلئے بتائیں ہیں۔ دوسری دوائیں آرنیکا اور کریٹیگس ہیں۔

دوسری قسم اعضاء کے مسلز ہوتے ہیں، جن کو Smooth Muscles کہا جاتا ہے، یہ مسلز غیر ارادی یعنی Involuntary Muscles کہلاتے ہیں۔ ان میں کسی قسم کی ابتری یا Disorder کی پہلی ہومیوپیتھک دوا Alumina ہے۔ اس کے علاوہ نکس وامیکا، لائیکوپوڈیم اور ابیز نائیگارہ Abies Nigra بہت اچھی ادویات ہیں۔ جسم کے یہ پٹھے غیر اردی ہوتے ہیں، یعنی خودبخود حرکت کرتے ہیں، لیکن اگر ان کی حرکت کم یا ناپید ہوجائے تو پھر ان کو اگر کسی مشین سے یا دوا سے چلائے بغیر گزارہ نہ ہو تو پھر، ان کی دوا اوپیم اونچی طاقت میں ہوتی ہے۔

تیسری قسم مسلز کی،  ہڈیوں کے مسلز Skeletal Muscles کہلاتے ہیں، یہ مسلز  ارادی یعنی Voluntary Muscles کہلاتے ہیں۔ ان میں کسی قسم کی ابتری یا Disorder یا درد ہو تو پہلی ہومیوپیتھک دوا Rhus Toxicodendron ہے۔ اس کے علاوہ کاسٹیکم اور جیلسیمم بہترین ادویات ہیں۔ ہڈیوں کے یہ پٹھے ارادی مسلز ہوتے ہیں، یعنی جب آپ نے آرڈر دینا ہے تو انہوں نے حرکت کرنی ہے، ورنہ نہیں۔ لیکن اگر یہ آپ کے کنٹرول میں نہ رہیں 


تو پھر انکی دوا Agaricus  اور Zinc met ہے





ہومیوپیتھی میں جسم کے پٹھوں کی خرابی کا ہومیوپیتھک علاج,Homeopathic Treatment of Malfunction or Disorder of Muscles,

People also search, 

10 muscular diseases, 

List of muscle diseases symptoms, 

Muscle diseases list, 

Muscular dystrophy, 

Diseases that affect muscles and joints, 

What are the 7 most common diseases of the muscular system, People also ask, 

What is the disease that affects your muscles?, 

What is a muscle disorder called?, 

What are the disorders of the muscle tissue?, 

What are the three types of muscle issues?



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !