Complete Blood Count (CBC) خون کا ٹیسٹ Complete Blood Count (CBC) کو پڑھنے کا طریقہ، اس میں درج مختلف اجزاء کی مقداروں

Niki_Zen
0

خون کا ٹیسٹ CBC، اس کو پڑھنے کا طریقہ اور کم یا زیادہ مقدار Values کا ہومیوپیتھک علاج

، خون کا ٹیسٹ Complete Blood Count (CBC) کو پڑھنے کا طریقہ، اس میں درج مختلف اجزاء کی مقداروں کی نارمل اور ابنارمل ویلیوز کی نشاندہی اور ان ویلیوز کا ہومیوپیتھک علاج پر ٹریننگ دی جائے گی، اس لیکچراور ورکشاپ کے بعد، ہومیوپیتھک ڈاکٹر اور طالب علم اس قابل ہوجائیں گے کہ وہ باآسانی cbc روپورٹ کو پڑھ اور سمجھ سکیں گے۔ اور اس کو اپنی پریکٹس میں استعمال کرکے، اچھی اور کامیاب ہومیوپیتھک پریکٹشنر بن سکتے ہیں۔ انشاء اللہ۔




ورکشاپ کی مثال۔

خون کے ٹیسٹ Complete Blood Count (CBC) میں ایک جگہ لکھا ہے، MCV  اس کا مطلب  ہے، Mean corpuscular volume (MCV) اس کی ریفرینس مقدار 80–100 fl ہے۔ MCV سے Aplastic Anaemia کا پتا چلتا ہے۔ اس میں کمی بیشی کی ایک ہی ہومیوپیتھک کی سرتاج دوا ہے جس کا نام پلساٹیلا Pulsatilla ہے



نماز پڑھتے وقت رکعت کا بھول جانا اور ہومیوپیتھک علاج 

 خون کے عوارض اور انکی رپورٹس cbc & lipid profile وغیرہ کے موضوع پر ایک Lecture cum Workshop کا اہتمام کیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ اگر کوئی مریض اگر آپ کو یہ شکایت کرے کہ وہ نماز پڑھتے ہوئے، نماز کی رکعت بھول جاتا ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے خیالات بہت آتے ہیں، تو ایسی صورت میں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتیں ہیں اور انکی بہت ساری علامات کی بہت ساری ادویات ہوتیں ہیں، لیکن ایک طریقہ ایسے مریض کا cbc test کروا لینا چاہے، اگر cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار میں ابتری آئے یعنی Disorder جس میں نارمل مقدار 4.5 ملین سے 6.2 ملین میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں آپ نے ایسے شخص کا علاج، MSMC فارمولہ کے تحت کرنا ہے۔


ایم ایس، ایم سی MSMC یعنی ایک دوا M میازمیٹک نکالنی ہے، اگر cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار میں گڑبڑ ہے تو ایسا شخص جو نماز میں رکعتیں بھول جاتا ہے، ایسا دماغ میں آکسیجن کی مقدار کا کم پہنچنا ہوتا ہے، جس کی ایک وجہ خون میں RBC کی مقدار کا کم ہونا ہے، جس کی وجہ سے دماغ Brain Fag  شکار ہوجاتا ہے، ایسے شخص کی دو میازمیٹک ادویات ہیں، ایک میڈورونیم اور دوسری ہومیوپیتھک دوا سلفر ہے۔ یہ سلفر ہی اس کی RBC کی مقدار کو اعتدال پر لے آئی گی اور ساتھ ساتھ نماز میں رکعت بھولنے کی عادت بھی ختم ہوجائے گی۔۔۔۔




نماز پڑھتے وقت رکعت کا بھول جانا اور ہومیوپیتھک علاج  خون کے عوارض اور انکی رپورٹس cbc & lipid profile وغیرہ کے موضوع پر اگر کوئی مریض اگر آپ کو یہ شکایت کرے کہ وہ نماز پڑھتے ہوئے، نماز کی رکعت بھول جاتا ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے خیالات بہت آتے ہیں، تو ایسی صورت میں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتیں ہیں اور انکی بہت ساری علامات کی بہت ساری ادویات ہوتیں ہیں، لیکن ایک طریقہ ایسے مریض کا cbc test کروا لینا چاہے، اگر cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار میں ابتری آئے یعنی Disorder جس میں نارمل مقدار 4.5 ملین سے 6.2 ملین میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں آپ نے ایسے شخص کا علاج، MSMC فارمولہ کے تحت کرنا ہے۔


ایم ایس، ایم سی MSMC فارمولے کے تحت S یعنی Single Homeopathic Medicine نکالنی ہے، یعنی ایسے مریض کی ساری علامات لینی ہوتیں ہیں، ساتھ آپ نے cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار کو چیک کرنا ہے، اگر خون میں RBC کی مقدار کم پائی گئی ہے تو پھر ایسے شخص کی چار ادویات ہیں، جن میں سے آپ نے ایک کا انتخاب کرنا ہے، جن میں نکس موشکاٹا، بیلاڈونا، برائیٹا کارب اور ہیلی بورس شامل ہیں۔  ایسے افراد جو نماز پڑھتے ہوئے، رکعتیں بھول جاتے ہیں، اور ساتھ میں ان کے خون میں RBC کی مقدار میں بگاڑ ہے، ایسے فراد کی پہلی ہومیوپیتھک دوا Nux moshcata ہے




۔ نماز پڑھتے وقت رکعت کا بھول جانا اور ہومیوپیتھک علاج  خون کے عوارض اور انکی رپورٹس cbc & lipid profile وغیرہ کے موضوع پر ایک Lecture cum Workshop کا اہتمام کیا گیا اور یہ بتایا گیا کہ اگر کوئی مریض اگر آپ کو یہ شکایت کرے کہ وہ نماز پڑھتے ہوئے، نماز کی رکعت بھول جاتا ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے خیالات بہت آتے ہیں، تو ایسی صورت میں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتیں ہیں اور انکی بہت ساری علامات کی بہت ساری ادویات ہوتیں ہیں، لیکن ایک طریقہ ایسے مریض کا cbc test کروا لینا چاہے، اگر cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار میں ابتری آئے یعنی Disorder جس میں نارمل مقدار 4.5 ملین سے 6.2 ملین میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں آپ نے ایسے شخص کا علاج، MSMC فارمولہ کے تحت کرنا ہے۔


ایم ایس، ایم سی MSMC فارمولے کے تحت M تیسرے نمبر پر یہ Mother Tincture کو ظاہر کرتا ہے۔ یعنی ایسا شخص جو نماز پڑھتے ہوئے رکعتیں بھول جاتا ہے، وہ اپنا cbc test کروا لے، اگر اس میں RBC کی مقدار میں فرق ہے، تو پھر ایک مدرٹنکچر Pastinaca sativa کے 20 قطرے ایک کپ پانی میں ڈال کر صبح دوپہر شام استعمال کریں، یہ ہومیوپیتھک کا مدرٹنکچر ایک سیکنڈ میں پان لاکھ RBC پیدا کرنے میں معاون ہے۔



نماز پڑھتے وقت رکعت کا بھول جانا اور ہومیوپیتھک علاج ( میں خون کے عوارض اور انکی رپورٹس cbc & lipid profile وغیرہ کے موضوع پر اور یہ بتایا گیا کہ اگر کوئی مریض اگر آپ کو یہ شکایت کرے کہ وہ نماز پڑھتے ہوئے، نماز کی رکعت بھول جاتا ہوں اور نماز پڑھتے ہوئے خیالات بہت آتے ہیں، تو ایسی صورت میں اسکی بہت ساری وجوہات ہوتیں ہیں اور انکی بہت ساری علامات کی بہت ساری ادویات ہوتیں ہیں، لیکن ایک طریقہ ایسے مریض کا cbc test کروا لینا چاہے، اگر cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار میں ابتری آئے یعنی Disorder جس میں نارمل مقدار 4.5 ملین سے 6.2 ملین میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے، ایسی صورت میں آپ نے ایسے شخص کا علاج، MSMC فارمولہ کے تحت کرنا ہے۔


اور آخر میں MSMC = Miasm, Single, Mother Tincture, Bio Chemic کے فارمولہ کے تحت ایک دوا آپ نے بائیوکیمک کی تجویز کرنی ہے، بشرطیکہ نماز میں رکعت بھولنے والے کی cbc رپورٹ میں RBC کی مقدار کم ہو، تو پھر کلکریا فاس 6x کی چار گولیاں دن میں تین دفعہ کھانے سے ٹھیک ہوجائے گا، اور نماز میں رکعت بھولنے کی عادت سے بھی چُھٹکار پا جائے گا۔ انشاء اللہ



جب آپ بریسٹ کینسر Breast Cancer کا ہومیوپیتھک علاج شروع کریں تو سب سے پہلے اس کی میازمیٹک دوا Miasmatic Medicine نکالیں، پہلے نمبر پر بریسٹ کینسر کی میازمیٹک دوا Carcinosinum 30 ہے، اس کے بعد تھوجا Thuja، فائیٹولاکا بیری Phytolacca berry، کلکریا فلور Calc Flour اور آخر میں آپ مریض کی Totality of Symptoms یا Constitution کو سامنے رکھ کر، سنگل ہومیوپیتھک دوا نکالیں، یا دیں۔ اس سے مریض میں کینسر بننے کا عمل رُک جاتا ہے۔۔۔۔



Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !