سفوف ہاضم گیس بد ہضمی اپھارہ ڈکار تبخیر کےلئے دیسی ہربل پھکی کا نسخہ

Niki_Zen
2

۔۔عید کے موقع پر بہن بھائیوں کے لیے تحفہ کے ساتھ #الحکمت_دواخانہ کی طرف سے حاضر خدمت ہوں... 

گوشت اپنی مرضی سے کھائیں لیکن یہ قہوہ استعمال کرلیں سب کچھ ہضم ہوجاے گا انشاءاللہ 


۔کھایا پیا سب ہضم ۔

۔گیس ۔تبخیر ۔پیٹ درد ختم ہو جائے گا.. 

۔۔ھوالشافی 

۔بادیان خطائی ۔10گرام 

۔لونگ ۔05 گرام 

۔دار چینی ۔5 گرام 

۔پودینہ خشک ۔5 گرام 

۔الائچی خورد 5 گرام 

۔۔ان سب کو ہلکا ہلکا کوٹ کر رکھ لیں 

۔ڈیڑھ کپ پانی میں پانچ گرام سفوف ڈالیں 

۔جب ایک کپ رہجائے 

۔میٹھے میں شہد ڈالیں ۔۔

بس تیار ہے کھانے کے آدھے گھنٹے بعد نوش کریں۔

طبیب ہونے کے ناطے یہ ہدایات آپکو بتانا ضروری سمجھتا ہوں........

گوشت ایک دفعہ کھانے کے بعد کم سے کم دوبارہ کھانے میں 5 سے 6 گھنٹے کا وقفہ ضرور رکھے...


گوشت کے استعمال کے ساتھ موسمی پھل کا استعمال ضرور کریں...


چہل قدمی کریں خاص طور پر رات کے کھانا کھانے کے فورا بعد مت سوے....


تیز ٹھنڈے پانی اور کولڈ ڈرنکس گوشت کے استعمال کے بعد مت لیں....


گوشت کو اچھی طرح پکا کر کھاے....


قربانی کا گوشت پکاتے وقت عام کھانوں کی نسبت لہسن ادرک ڈبل کریں.... شکریہ

#صحت کا خزانہ #الحکمت_دواخانہ

براے رابطہ 03106975341 

Post a Comment

2Comments
Post a Comment

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !