مثالی ہاضم پھکی, معدے کی پھکی گھر پر خود تیار کریں, اکسیر معدہ

Niki_Zen
0

*سفوف مقوی معدہ و جگر المعروف مثالی ھاضم پھکی* دواخانہ پر بناکررکھیں یا گھر پر یہ پھکی بہت شاندار رزلٹ کی حامل ہے بھوک بڑھتی ہے خوراک کو جزو بدن بناتی ہے. الحکمت دواخانہ 03106975341 #صحت کا خزانہ آپکی خدمت میں پیش پیش ہے. 

**مطب الحکمت دواخانہ**

 *اجزاء نسخہ پھکی* 

گل ایرانی 25گرام.

سونف25 گرام.

برگ سناءمکی 30 گرام.

اجوائن دیسی 25 گرام.

نوشادر 20 گرام. 

فلفل سیاہ 25 گرام.

سنگ دانہ مرغ دیسی 25 گرام.

زیرہ سفید 15 گرام.

الائچی خورد 10 گرام.

الائچی کلاں 10 گرام.

ست پودینہ 5 گرام.

 میٹھا سوڈا 5 گرام.

نمک سیاہ 20 گرام بلڈ پریشر نہ ملاے. 

 *ترکیب تیاری* 

تمام اجزاء صاف کرنے کے بعد باریک پاؤڈر بنا لیں اور محفوظ کر لیں.


 *طریقہ استعمال* 

ہر کھانے سے آدھے گھنٹے بعد نصف چمچ ہمراہ پانی استعمال کریں.

 *فوائد*

 ترش ڈکاریں، بدہضمی، بھوک نا لگنا، پیٹ درد، متلی، قے، معدہ میں بے چینی، اپھار، سینے میں جلن، دائمی قبض، گیس، دل کی دھڑکن تیز ہونا، زبان پر زخم، زبان کا زائقہ خراب ہونا، معدہ اور جگر کی خرابی کی وجہ سے چہرے پر سرخ اور سیاہ نشانات وغیرہ. ان سب امراض کے لئے بہت مفید ہے۔

ادویات کا خالص اور مصفی ہونا شرط ہے۔تیارشدہ دستیاب ہے فری ڈلیوری کے ساتھ پورے اعتماد کے ساتھ رابطہ کریں 

پیکنگ 250 گرام  750 فری ڈلیوری 

پیکنگ 500 گرام 1250 فری ڈلیوری 

پیکنگ 1000 گرام 2500 فری ڈلیوری 


خود تشخیصی سے گریز کریں اور ہمیشہ طبیب کی رہنمائی سےاستعمال کریں۔مطب الحکمت دواخانہ

*03106975341*



بواسیر کا شافی علاج 

خونی و بادی بواسیر کا دیسی علاج 


نیمو ٹیب گولیاں ہمدرد اور معجون عشبہ 

نیمبو ٹیب کریم دونوں 1 ماہ استعمال کریں...

ساتھ دوپہر میں سلاد کا استعمال کریں....

گرم چیزوں چاول گوشت سے پرہیز کریں...

واک بہت ضروری یے.....

پرہیز ضروری ہے... آہستہ آہستہ درست ہوجاے گا...

مغز کرنجوہ 50 گرام

 *سقمونیا 50 گرام

 *تخم چاکسو50 گرام

 *پوست بندق*50 گرام

 *تخم بکاہن*50 گرام

 *گندھک آملہ سار مدبر 50 گرام

 *گوگل مصفی*50 گرام 

 *نرکچور*50 گرام 

 *آب نیم* آدھا پاو 

آب مولی   آدھا پاو

جملہ ادویہ کو باریک پیس کر آب مولی اور نیم سے کھرل کر کے دھوپ میں خشک کرلیں اور فل ساہز کیپسول بھرلیں صبح شام ھمراہ پانی لیں


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !