ہربل بیوٹی پلس ایکنی کریم, بیوٹی پلس کریم گھر پر خود تیار کریں, Beauty plus cream

Niki_Zen
0

*ہربل بیوٹی پلس ایکنی کریم*

السلامُ علیکم..... دوستو ہربل بیوٹی پلس ایکنی کریم ہمارا ریسرچ برانڈ ہے کافی محنت اور مسلسل تجربات اور کسٹمر کی فیڈ بیک مارکیٹ کے رزلٹ کا جائزہ لینے کے بعد نیو ورجن اپڈیٹ کرکے دوبارہ لانچ کر رہے ہیں اور امید کرتے ہیں. ہہت سے لوگ استعمال کر چکے ہیں.... آپ لوگ بھی رزلٹ سے مستفید ہونگے گے...خالص دیسی اجزاء کا مرکب ہے جو نوجوان لڑکے لڑکیاں چہرے کے مسائل سے پریشان ہیں داغ دھبے ڈارک سکلر باریک دانوں کے نشان اور سکن کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے مجرب


ہے.....

نوجوانوں لڑکے لڑکیوں کے چہرے پر دانے جہاں تکلیف کا سبب بنتے ہیں عام طور پر ایسا ہوتا ہے کہ مختلف قسم کی کریموں کی مدد سے دانے تو ختم ہوجاتے ہیں البتہ ان کے نشانات باقی رہ جاتے ہیں ۔ جوچہرے کو بدصورت اور بدنما ظاہر کرتے ہیں.... 

اگر آپ اس   قسم کے مسائل کا شکار ہیں تو یہ ہربل کریم  نہ صرف ان دانوں کو ختم کر دیتی ہے بلکہ دانوں کی جگہ کے نشانات کو بھی نہیں رہنے دیتی ہے !!

پھنسیاں کیل مہاسے دانے چہرے کی رنگت بلکل صاف ہوگی.... 

 بہترین رزلٹس کے ساتھ پیش خدمت ہے یہ ہربل کریم اسپیشلی طور پر تیار کی جاتی ہے جو کہ چہرے کے باریک دانے، کیل چھائیاں،داغ دھبے صاف کرتی ہے اور رنگت کو بھی نکھارتی ہے  ہر قسم کے سائیڈ ایفیکٹ سے پاک اور رزلٹ کی حامل ہے.... حکماء حضرات و ڈاکٹرز بھی منگواسکتے ہیں اور اپنے مطب کی رنیت بناے.....

قیمت 500 روپے علاوہ کورئیر خرچ الگ ہوگا.ڈلیوری پورے پاکستان میں کی جاتی ہے.. 

الحکمت دواخانہ 03106975341 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !