السلام علیکم.... دوستو حکیم سہیل 03106975341 آپکی خدمت ایک اور نسخے کے ساتھ حاضر ہے.... کوشیش ہوتی ہے.... نسخہ سادہ آسان الفاظ میں بیان کروں تاکہ عام لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے... اور نسخہ سستا بھی ہو.... آج کا نسخہ بچوں کے دست اور قے کے لیے ہے.... سردیوں کا موسم آگیا ہے... ایسے میں...... اگربچے بیمار ہوں..... ساتھ دست و قے بھی ہوتو... ماوں کے لیے بڑا مسئلہ بن جاتا ہے..... سردی کے ساتھ ان
مسائل میں... مزید اضعافہ ہوجاتا ہے...
فوائد : بچوں کے دست، قے کیلئے
نسخہ خزانہ حکمت صحت کا خزانہ : پوست آملہ 50 گرام، دہی 20 گرام
ترکیب تیارکرنے کا طریقہ :
دہی کو کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں......... دہی جب سب پانی الگ ہوجائے......... تو پوست آملہ باریک کرکے سفوف بنائے......... اب اس میں دہی کا پانی ملا کرکھرل کریں....... اور.. اتنا کھرل کریں.... کہ یہ مواد خشک ہو نے کے قریب ہو جاے... پھر سفوف بنا کر محفوظ رکھیں...... حکیم سہیل 03106975341
مقدارخوراک : 2 سے 3 چٹکیاں دن میں 4 بار پانی کیساتھ استعمال کروا ئیں.... انشاءاللہ بچوں کے دست قے میں لاجواب کام کرتا ہے.... بناے اور فقیر کو دعاؤں میں یاد رکھیں.....