*🌹دیسی باڈی بلڈرز بنانے والانسخہ 🌹*
دیسی باڈی بلڈرز بنانے والانسخہ کے ساتھ چھوڑے سارے بازاری نسخوں کو.... اپنی طاقت بڑھانے کے لئے صرف یہ نسخہ استعمال کریں..... اگر آپ جم
کرتے ہیں اور باڈی بنانے کے شوقین ہیں...... تو یہ نسخہ آپکے لئے ہی ہے.... دیسی باڈی بلڈر بنانے والا نسخہ.... کشتہ جات سے پاک ہے... سٹررائیڈ سے پاک ہے..... اور اس دیسی نسخہ کا کوئی نقصان بھی نہیں ہے.... بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں...... دیسی باڈی بنانے والا نسخہ دبلے پتلے افراد کو طاقتور بنانا ہے.... پچکے گال درست کرتا ہے......
*مزید پڑھے ہربل امساکی کیسپول گھر پر بنانے کا *طریقہ
https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post_4.html
یعنی جسم بنانے والوں کے لیئے خاص تحفہ باڈی بلڈنگ بڑھانے والا نسخہ حاضر ہے بناے اور دعاؤں میں یاد رکھے.....
اسگند ناگوری 200 گرام
بادام 200 گرام
پستہ 200 گرام
قسط شیریں 200 گرام
برہمی بوٹی 200 گرام
ستاور 100 گرام
السی 100 گرام
اناردانہ 100 گرام
سونٹھ 100 گرام
زیرہ سفید 100 گرام
کالی مرچ 100 گرام
کوزی مصری 750 گرام
مزاج .... تر گرم ہے اس نسخے کا.. دیسی باڈی بنانے والا نسخہ کے اجزاء کو بہت اچھی طرح صاف کر کے سفوف بنا لیں بس تیار ہے....
*طریقہ استعمال *
صبح شام 1 چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں........
مزید پڑھے معجون جوانی گھر پر تیار کریں
https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post_5.html
مزید فوائد ..... یہ دیسی نسخہ ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے جو اپنی باڈی کو برھانا چاہتے ہیں... اور مسلز بنانا چاہتے ہیں. اسکے علاوہ.... یہ دیسی باڈی بنانے والا نسخہ اعصابی کمزوری کو دور کرتا ہے.... , دماغی کمزوری ختم کرتا ہے... ,اس دیسی نسخے سے نظر کی کمزوری اور عام جسمانی کمزوری کے ساتھ ساتھ جسم کے تمام پٹھوں کو طاقت دیتا ہے.... اگر اس دیسی باڈی بلڈر نسخہ کو کچھ عرصہ مستقل مزاجی سے استعمال کیا جاے تو.... سوکھے سرے پچکے ہوے انسان کو موٹا تازہ کر دے گا.... باقی یہ نسخہ خشک گرم اور گرم خشک دونوں مزاج والوں کے لیئے ہی زبردست رزلٹ کا حامل ہے
جریان احتلام میں بھی مفید ہے... منی کو بھی بڑھاتا ہے.....
عورتوں کے لیے اس کے فوائد بھی بے شمار ہیں...عورتوں میں اگر گرم مزاج کی وجہ سے لیکوریا کا مسلہ ہوتو... اسکا خاتمہ ہو جاتا ہے... سوکھی سڑی دبلی پتلی خواتین اگر وزن بڑھانا چاہے تو اس نسخے کے استعمال سے موٹی تازی ہو جاتی ہیں..... عام کمزوری... سر چکرانا... اور...
مزید پڑھے......
https://myurdupk.blogspot.com/2021/12/blog-post.html
جسمانی کمزوری ختم ہو جاتی ہے..... اور ایسی خواتین جنکو دودھ کی کمی ہو..... اور دودھ نہ اترتا ہو وہ تمام عورتوں کو مشورہ ہے... کچھ عرصہ یہ نسخہ استعمال کریں.... رزلٹ دیکھ کر حیران رہ جاے گی... اس کے کچھ عرصہ استعمال سے دودھ اترنا شروع ہو جاتا ہے... الغرض ایک زبردست جنرل ٹانک ہے۔۔.... مزید معلومات و راہنمائی مشورے کے.... اس نمبر پر اپنا مسلہ لکھ کر ہمیں واٹس ایپ کریں...