نسخہ راحت سکون.. السلام علیکم جناب حکیم سہیل دواخانہ 03106975341 اپکی خدمت میں پیش ہے.... مجرب نسخہ جات کےلئے..
فا لو اپ کریں... اور.... طبی مسائل کے حل کے لئے دیے گیے... نمبر پر رابطہ کرکے مفت مشورہ حاصل کریں.... نسخہ حاضر ہے.. فواۂد بے شمار ہیں... چند کا ذکر نیچے کر دوں گا.... ابھی آتے ہیں نسخے کی جانب....نوٹ فرما لیں...
سونف 125 گرام
ست ملٹھی 60 گرام
ہلدی 125 گرام
گوند کیکر 60 گرام تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری لیں.... اور ان
تمام اشیاء کو اچھی طرح پیس کر... الط الگ.... او باریک سفوف بنا لیں اوراچھی طرح مکس کرے کسی جار میں محفوظ کرلیں..... تیار ہے....
طریقہ استعمال..... ہر روزصبح خالی پیٹ نہار منہ چھوٹی چمچ ایک گرام تک کی مقدار.... سفوف کو.... پانی کے ساتھ لینا ہے..... شام کو بھی کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے خالی پیٹ اسی مقدار میں پانی کے ساتھ لیں...... ایک ماہ تک ضروری ہے..... یہ
السر معدہ...... زخم معدہ معدے کے زخم.... کا دیسی بہترین علاج ہے.... اور ساتھ گر..... ورم معده کو بھی ختم کرتا ہے،......... ورم جسم کے کسی حصے پر ہو.... اسکو.... دور کرتا ہے..... درد معدہ دور..... گیس خارج کرتا ہے.... پیٹ کو صاف کرتا ہء.... اسی نسخے کو.... درد گردہ کے لئے بھی استعمال کیا ج سکت ہے، گردوں پر چربی پیدا کرتا ہے....... اور ان کو طاقت دیتا ہے، کمزوری ختم کرتا ہے....... بند نزلہ زکام کا بہترین علاج ہے،......... پیشاپ کی حدت........ اور جلن ختم کرتا ہے،........... سوزاک کے لئے بھی کار گر علاج ہے،...... جگر و مثانہ کی گرمی دور کرتا ہے.... بناے اور فقیر کو دعاؤں میں یاد رکھیں......... مریض کو گردوں کی درد ہو تو....... تو.... وہ مریض اسی مقدار میں سفوف چھوٹی چمچ لے نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں..... انشاءاللہ فائدہ ہو گا.... حکیم سہیل 03106975341