بانجھ پن کا دیسی علاج، عورتوں میں بانجھ پن کی وجوہات اور علاج، زنانہ بانجھ پن کا علاج

Niki_Zen
0

السلام علیکم... پیارے بھائیو آپکی خدمت میں..... عورتوں کے بانجھ پن کے ھوالے سے نسخہ لیکر کر حاضر ہوا ہوں.... میں نے کل بلاگ پر پوسٹ مردوں کے حوالے سے کی تھی... جن مردوں کے بچہ پیدا کرنے والے جراثیم کم یا مردہ ہوں.....آپ لوگوں نے پسند فرمایا.. بہت ممنون و مشکور ہوں..... التماس ہے.... اگر پوسٹ اچھی لگے یار شئیر کرکے حوصلہ افزائی ضرور کیا کریں..... یقین جانیئے یہ بالکل فری ہے.... اتے ہیں موضوع کی طرف..... بانجھ پن زنانہ کی وجوہات کو بہت ہیں... اگر بیان کروں تو پوسٹ بہت بڑی ہوجاے گی... نسخہ کی طرف ہی چلتے ہیں..... 



کشتہ چاندی 10 گرام خود ساختہ لیں تو بہتر ہے.... یا ہمدرد کا استعمال کر لیں.... رزلٹس میں فرق آ جاتا ہے... 

کشتہ قلعی 10 گرام خود ساختہ لیں تو بہتر ہے.... یا ہمدرد کا استعمال کر لیں.... رزلٹس میں فرق آ جاتا ہے...

دانہ الائچی کلاں 25 گرام انڈیا والا صاف ستھرا کر کے پیس لیں 

طباشیر نقرہ 25 گرام لینی ہے... 

 شیر برگد 50 گرام تک ہوجاے... 

دانہ الائچی کلاں اور طباشیر نقرہ....... کو.... بغیر گھسنے والے پتھر میں ڈال کر اچھی طرح سے کھرل کرکے باریک باریک کریں... اور پیس کر سفوف بنالیں... اب اس سفوف کو..... شیر برگد میں مکس کرکے....... جزب کرایں.... جب گولی بننے کے قابل ہوجاے... 

تو.... .... کالے چنے کے سائز کے برابر گولیاں بناکر مھفوظ کر لیں...... 

صبح شام ایک گولی نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں........ انشاءاللہ تعالی..... 

اس نسخے کے 3 ماہ کے استعمال سے انشاءاللہ..... بانجھ عورت.... اولاد پیدا کرنے کے قابل ھو جائے گئی....... ان شاءاللہ رب کی رحمت سے یہ عورت کے رحم کو طاقت اور ٹیوب کو کھول دیتا ہے...بانجھ پن ختم ہوجاے گا.... بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں.... حکیم سہیل 03106975341 




Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !