بالوں کی خشکی کا دیسی علاج، بالوں کی خشکی سکری کا علاج

Niki_Zen
0

الحکمت دواخانہ صحت کا خزانہ........ بالوں کے مسائل تو کافی سارے ہیں لیکن آج ہم بالوں کی خُشکی کا بہترین دیسی علاج پیش کریں گے..... 

اگر سر میں خُشکی ہو تو انسان الجھن کا شکار رہتا ہے....خارش بالوں کو گرنا.... بالوں کی جڑوں کا کمزور ہوجانا.... سر میں ہاتھ ماریں تو....... آپکے ہاتھ کی ہتھیلی خشکی سے بھر جاتی ہے....... سر میں کنگھا ماریں......... تو دامن خشکی سے بھر جاتا ہے........ اور یہ بالوں کی خشکی مردوں اور عورتوں  کے کندھوں پر عام نظر آتی ہے...... جو شرمندگی کا باعث ہے... اور بالوں کے لئے نقصان دہ بھی...... اس کی وجی سے ہر بندہ پریشان نظر آتا


ہےا........... 

کبھی کوئی شیمپو اور کبھی کوئی شیمپو استعمال کر.... اور نتیجہ 0 نکلتا ہے اور مایوسی الگ سے ہوتی ہے..... اور پھر کبھی کوئی صابن تمام تر کوششوں کے بعد کوئی نتیجہ نہیں نکلتا........ بالخصوص بیٹیاں نوجوانوں لڑکیاں اس سلسلے میں زیادہ پریشان نظر آتی ہیں..... اور مرد حضرات بھی پریشان اس پریشانی سے بچنے......... کے لئے ایک دیسی اور  آسان سا نسخہ آپ کو بتا رہا ہوں بنائیں..... اور استعمال کریں فائدہ اُٹھائیں..... صرف دعاوں میں یاد رکھے....... 

نسخہ خزانہ حکمت: بیسن 250 گرام، گندم کا آٹا 30 گرام، میتھی دانہ 30 گرام، رائی 30 گرام، خطمی 20 گرام

ترکیب تیاری : تمام اجزاء کا باریک سفوف بنالیں.... اور..... کھلے برتن میں تھوڑا سا سرکہ اور تھوڑا سا عرق گلاب شامل کرکے پیسٹ سی بنا لیں....... اور سر میں ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں اور اس کے بعد خشک ہونے پر...... دھو لیں.......خشکی کا چند دن میں خاتمہ ہوجاے گا..... بال صاف اور جڑیں.... مضبوط ہوجاے گی..... 

نوٹ ؟ بادی اور تُرش اور باراری کھانوں سے پرہیز کریں....... اور اپنی خوراک میں گھی دودھ کو شامل کریں.... بادام پستہ اخروٹ کا استعمال کریں..... مناسب واک کریں..... اور لکڑی والی کنگھی بالوں میں کچھ دیر... پھریں.. تاکہ مسام میں خون کی روانگی درست ہو..... حکیم سہیل 

03106975341


سر میں خشکی کیوں ہوتی ہے، 

بالوں کی خشکی دور کرنا اب ہوگا آسان، 

خارش سے نجات، 

خشکی in english، 

سر میں دانے نکلنا


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !