*ایزوسپرما یعنی ایسے مریض جنکے بچےپیدا کرنے والے جراثیم زیرو ہیں یہ نسخہ فیصد جراثیموں والوں اور مایوس مریضوں کےلیے ایک تحفہ ہی ہوگا*
ان شاء اللہ آج جو دیسی نسخہ شئیر کر رہا ہوں اس سے بہت سے فوائد ہونگے اپنے معمول مطب نسخہ جات شئیر کرنا بڑے دل جگرے کا کام ہے......
یہ نسخہ پس سیلز کی زیادتی یعنی منی میں پس کو درست کرے گا..... مردہ جراثیموں کو اور انکی کی کمی کو.... اور مردہ کو ایکٹو کر کے صحت مند بناے گا.....
اگر اس نسخہ سے کسی کو فائدہ ہوتو...... صدقہ جاریہ سمجھ دوسروں سے شیئر کریں...... ہو سکتا ہے.... کسی مسلمان بھائی کا فائدہ ھوجاۓ تیار شدہ بھی دستیاب ھے مل سکتا ہے... نسخہ بھی یہ ھے
جوھر خصیہ اپناتیارشدہ 200 گرام لیں بازار والے کا اتنا فائدہ نہیں ہوتا....
کشتہ چاندی لینا ہے خالص در کھٹکل بوٹی والا 100 گرام
ثعلب مصری 100گرام
موصلی سفید 100 گرام
زعفران کشمیری 2 تولہ
ڈامیانہ 6تولہ خالص
عقرقرحا 6 تولہ
جیاپوتا 100گرام
ستاور 100گرام
مغزدانہ پنبہ 100 گرام
جنسنگ 8تولہ
جڑمرجان 4تولہ
عنب الثعلب4تولہ
تودری سرخ 4تولہ تودری سفید 4تولہ
ورق سونا 50 عدد
گھٹلی آم 20عدد
مغز دانہ پنبہ 100 گرام
برھم ڈنڈی 50گرام
تمام اشیاء الگ الگ کوٹ چھان کر مکس کرلیں...... بطریقہ شہد کی مدد سے اس سفوف کا معجون بنالیں اورجار میں محفوظ کرلیں.... بس تیار ہے...
صبح و شام چھوٹی چمچ کھانے سے پہلے دودھ خالص لیں....
اس کے ساتھ روغن بیضہ مرغ دیسی مرغی کے انڈوں کاہی تیار ہو... لینا ہے.... اس کی مالش کرو خصیوں پر..... صبح شام 2منٹ تک کریں......
0فیصد والوں کوبھی بہترین رزلٹ دیتاھے........اسکے علاوہ...... مادہ تولید گاڑھا کرے اسکی مقدار بڑھاتا ہے.....جنسی ھارمونز کو لیول کو بھی برابر رکھتاھے... اور..... سرعت انزال زکاوت حس جیسے.... موزی...... امراض کےلیے بھی اکسیر ھے.... حکیم سہیل 03106975341