Sulphur 200 Homeopathic Medicine Uses | Sulphur 200 Homeo pathic

Niki_Zen
0
سلفر اورسلفر کے مریض کو پہچانیں. 
ا🌷☘🌷🌷☘🌷🌷ا
☘ سلفر:- ھومیو پیتھک دوا.
☘ سلفر:-  انٹی سورا
☘ سورا کی بیماریوں کہ بادشاہ دوا.
☘ سلفر کے مریض کی جلد خشک. جلد میں سرخی خاص پہچان ھے
جلد میں بو.نہا دھولے خوب صاف ستھرا ہولے پھر بھی بو نہیں جائے گی.

☘ سلفر کے مریض کے کندھے چلتے ہوے جھکے ہوتے ہیں. 
☘ جسم سے بدبو .پسینے سے بد بو.پاخانہ سے بدبو.پیشاب سے بدبو. پسینےسے کافور جیسی بو.لیکن خود کو صاف ستھرا سمجھے. دوسروں کو بدبودار بتائے.
☘ نہانے سے کترائے.رہن سہن گندا. سوچ بھی گندی.سست کاہل کام چور. کام میں بے ترتیبی. جسم سے کمزور . زیادہ تر کام بیٹھ کر کریگا.
☘ سلفر کے مریض کو گیارہ بجے تیز بھوک لگتی ہے.
☘ جسم میں جلن ہاتھ پاوں میں جلن محسوس کرنا.انکھ ناک منہ کے کنارے پر سرخی.خشکی. کھجلی. 
بلڈ سرکولیشن غیر معتدل جس کے سبب کچھ جلدی علامتیں جسم میں ظاہر ہوتی ہیں.سرخی جلن. کھجلی.  ☘ ٹھنڈ محسوس ہونااور سوجن 
☘ سلفر کا مریض بواسیر میں بھی مبتلا ہوسکتا ہے. ابھی نہیں تو بعد میں. بواسیر کا مرض دبوچنے کیلیے تاک میں بیٹھا ہوتا ہے.
☘ کھانا کم کھاتا پانی زیادہ پیتا ھے. تیکھے سے پیار گوشت اور گوشت سے نفرت برانڈی سے پیار.
☘  برانڈی کی لت چھڑانے کیلیے سلفر بھی دے سکتے ہیں.
☘ سلفر کے مریض کو کبھی قبض ہوجاتا ہے تو کبھی دست ہونے لگتے ہیں. 
☘ بیشتر کو دست صبح میں زیادہ اتے ہیں. آٹے سے بنی چیزیں ہضم نہیں ہوتیں. بدہضمی کے ساتھ جسم میں خارش بھی ہو تو سلفر اچوک دوا ھے.
جس نےسلفر کوجان لیاسمجھ لو اس نےھومیو کی شاہ رگ کوپکڑ لیا۔
Written by: - 
ڈاکٹر شازیہ ایوب :- انگلش
قسیم اختر:- اردو
ا☘ ☘   ☘ ☘   ☘ ☘ا

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !