شربت امراض قلب

Niki_Zen
0

شربت امراض قلب 

شربت امراض قلب کے نام سے مشہور بہت سارے اقسام کے پروڈکٹس  پاکستان بھر میں فروخت ہورہے ہیں لیکن ، کیا ان میں موجود اجزاء بھی خالص ہیں ؟ یہ بات یقین سے نہیں کہی جاسکتی ۔ 

لیکن آئیے پہلے ان اجزاء ترکیبی کو جان لیتے ہیں جو شربت امراض قلب حلیمی میں ڈالے جاتے ہیں ۔

ایک ۔۔۔ ادرک کا عرق خالص بغیر کیمیکل کے 

دوم۔۔۔ شھد خالص بغیر ابلا ہوا کیوں کہ ابالنے کے بعد شھد شھد نہیں رہتا ،صرف نام رہ جاتا ہے

سوم ۔۔ سیب کا سرکہ خالص دتو کمپنی کا جو اصل ہوتا ہے اور مارکیٹ ریٹ سے چار گنا مہنگا ملتا ہے 

چہارم ۔ لیموں کا عرق ۔


پانچواں ۔۔لہسن کاعرق

 

چھٹا ۔۔ پان کے پتے کا عرق


ساتواں ۔ پودینے کا عرق 


آخر الذکر دو چیزیں صرف ہماری ہربل پروڈکٹ میں ہی ڈالیں جاتے ہیں ،باقیوں کا مجھے خاص علم


نہیں ہے ۔

میں اتنا جانتا ہوں کہ الحکمت دواخانہ خالص ترین اجزاء پر مشتمل پروڈکٹس بنا رہا ہے جن میں شربت امراض قلب قابلِ ذکر ہے ۔ میرے حساب سے دیگر کمپنیاں شربت امراض قلب کے سیرپ میں اتنا احتیاط نہیں کرتے ہونگے جتنا الحکمت دواخانہ والے خیال کرتے ہیں کیونکہ ، الحکمت دواخانہ ماہر حکماء کی زیرِ سرپرستی چل رہا ہے اور مجھے ان پر پورا اعتماد ہے اور رھیگا ۔۔

شربت امراض قلب کے فوائد ۔ تین سے چار بوتلیں استعمال کرنے سے دل کے بند والو بفضلہ کھل جاتے ہیں ۔

کولیسٹرول کو کنٹرول کرکے نارمل کردیتا ہے ۔

معدہ کا علاج بھی ہے ۔۔

وزن کم کرنے کے لیے بہترین ہے

بواسیر اور قبض میں بہت فائدے مند ہے ۔

مردانہ پاؤر تو سمجھو آٹو میٹک ہی درست ہوجاتی ہے کیونکہ اس کے اجزاء ترکیبی سارے کے سارے dr. masاسی ترتیب پر ہیں ۔ 

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !