لاجواب ہضموم پھکی
لاجواب ہضموم کا نسخہ نوٹ فرما لیں بے شمار فوائد کی حامل ہے.. اور بھروسہ مند ہے....
نسخہ الشفاء
سونٹھ 2 تولہ
نوشادر 2 تولہ
کالی مرچ 2 تولہ
فلفل دارز 2 تولہ
میٹھا سوڈا 4 تولہ
پودینہ دیسی 4 تولہ لیں.....
سونف 8 تولہ
ریوندخطائی 8 تولہ
گندھک آملہ سار 8 تولہ مدبر
نمک سیاہ 8 تولہ ۔
کل 10 اجزاء کوٹ چھان لیں اور اچھی طرح مکس کریں.... ۔ بس تیار ہے۔
بلڈ پر یشر والے نمک نکال کر اسکی جگہ پرالا چی خورد ڈال لیں ......
*مقدار خوراک*2 گرام روزانہ دو بار کھانا کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ کھلائے....
مزاج اسکا غدی اعصابی ( گرم تر ) ہاضم ہے یہ نسخہ
*خواص و فوائد* تیزابیت معدہ اور معدے کی ترشی میں مفید ہے..... بواسیر بادی میں.... استعمال کروائیں... اسکے اسکے ساتھ باوجہ معدہ خرابی احتلام کے لیے بھی بھروسے کی دوا ہے
کھانے کھانے کے بعد... الٹی نما پانی حلق میں اترتا ہے بعض لوگوں کا... اس میں بہت مفید ہے.... متلی بوجہ ترشی و تیزبیت کوبھی بند کرتی ہے.... بناے اور دعاؤں میں یاد رکھیں طالب دعاء
الحکمت دواخانہ 03106975341
السلام علیکم فری نسخہ جات علاج کے بارے راہنمائی کے لئے ہمارے ماہر ہربلسٹ سے فری مشورہ کریں...
https://chat.whatsapp.com/H97wMUedc0609VmPYaMRZp
الحکمت دواخانہ 3
https://chat.whatsapp.com/IA4KKQ4fKI1Gl5OpIx7lRa
الحکمت دواخانہ 2
https://chat.whatsapp.com/IprIVRg4h5i3Pd8aUwD7jd
الحکمت دواخانہ 1
https://chat.whatsapp.com/JVaZOeOhLSkHQv9xrd2voL