سفوف موٹاپا
زیرہ سیاہ
خشک پودینہ دیسی جو گھر میں خشک کیا گیا ہو
الائچی چھوٹی
گرین ٹی
سونٹھ
کلونجی
اجوائن
سونف
سب تیس تیس گرام لیکر سفوف بنالیں
اسکا قہہوہ بنا لینا ہے صبح ناشتے سے پہلے
اور شام کے بعد
باقی ڈائیٹ آپکے ہاتھ میں ہے دو ماہ میں چھ کلو کم ہوجاتا ہے خاص کر جو کہتا ہے کہ پیٹ بہت نکل رہا ہے ذاتی حکیم سہیل دواخانہ 03106975341
عرق مہزل
عام طور پر یہ ایک بوتل چار سو سے اوپر ملتی ہے موٹاپا
لیکن اسکو گھر میں بنالیں
اجوائن
سونف
کاسنی
مکوہ
ایک ایک پاو لے لیں صاف کرکے کم سے کم پانچ کلو پانی میں پکائیں جب پانی دو کلو رہ جاے تو اسکو چھان لیں اچھی طرح کپڑے سے اسکو بوتل میں محفوظ کرلیں لمبے عرصے کے لیے کرنا ہے تو اس میں سوڈیم بینزوییٹ ڈال لیں ک حکیم سہیل 03106975341
اگر تازہ بنالیا کریں تو اور بھی بہتر ہے