الحکمت ہربل ہیر آئل

Niki_Zen
0

الحکمت ہربل ہیر آئل
عرصہ دراز کی محنت اور تجربات کے بعد ایسا آئل تیار کرنے میں کامیاب ہوا ہوں جو بالوں کے تمام تر مسائل کے لیے تیر بہدف کام کرتا ہے.




 بالوں کی کمزوری اوت بالوں کا ٹوٹنا وقت سے پہلے بالوں کا سفید ہونا بالوں کی گروتھ رک جانا دو موہے ہو جانا روکھے اور چمک ماند پڑ جانا پر کام کرتا ہے. تمام تر کیمکلز سے پاک اجزاء نسخہ دیسی تیل
میتھی دانہ۔آملہ۔ریٹھا۔سکاکائی۔بہیڑھا۔رتن جوت۔ناگر موتھا۔کلونجی۔روغن السی۔روغن بادام روغن زیتون۔روغن کدو۔روغن چنبیلی۔روغن کنجد سفید۔روغن ناریل روغن ارنڈ روغن بنولہ روغن پیاز روغن بیضہ مرغ اور چقندر مرکب سے بطریق آئل بناے. ان شاءاللہ سو فیصد رزلٹ کا حامل ہے
مزید معلومات کے لیے انباکس رابطہ کریں یا ویٹس ایپ رابطہ کریں انتہائی مناسب قیمت 750 روپے بمعہ ڈلیواری چارجز 200ایم ایل مقدار پیکنگ  دستیاب ہے. حکیم سہیل
03106975341


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !