میازم کے مطابق ہومیوپیتھک مشہور ادویہ.
{{{{سورا}}}
سورا میازم کے انسان کیسے ہوتے ہیں؟
منفی سوچ، انا پسند، خودغرض، تنقیدی ذہن، پاؤں میں جلن، قبض والے انسان ((سورا)) میازم رکھتے ہے.
سورا میازم کی یہ ادویہ ہیں:-
1. سلفر. (مشہور ترین)
2. ٹیوبر کولینم. (مشہور ترین)
3 ،میڈورینم. (مشہور ترین)
4. سوراینم. (مشہور ترین)
5. بسیلینم. (مشہور)
6. انڈیم. (مشہور)
7. اسٹیلیگوس
8. سلفیورک ایسڈ
9. اشوکا
10. سینیشیو
11. ڈمیانہ
12. جنسنگ
{{{ڈفتھیریا}}}
ڈفتھیریا میازم کے لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
بچپنا پن، یکسوئی میں کثرت، ذمہ داری، موٹاپے کے رجحان، اور قبض والے انسان((ڈفتھیریا)) میازم رکھتے ہیں.
اس میازم کی تمام تر تکلیفات کا مرکز معدہ ہے. اس میازم میں سورا میازم کی طرح انتہائی شدید قبض نہیں ہوتی بلکہ اس میازم کے کچھ لوگ قبض کی نفی بھی کر دیتے ہیں جیسا کہ ایلومینا. اس میں عمونا غدود اور حلق کے امراض ہوتے ہیں.
ڈفتھیریا میازم کمیورٹیکمیہ ہیں:-
1. گریفائٹس. (مشہور ترین)
2. سلیشیا. (مشہور ترین)
3. چیلیڈونیم. (مشہور ترین)
4. کلکیریاکارب. (مشہور ترین)
5. برائٹا کارب. (مشہور ترین)
6. ایلومینا. (مشہور ترین)
7. کاربوویج. (مشہور ترین)
8. ارجنٹم نائٹریکم. (مشہور ترین)
9. اینٹم کروڈم. (مشہور)
10. نائیٹرک ایسڈ. (مشہور)
11. ہائیڈراسٹس. (مشہور)
12. کلکیریافاس. (مشہور)
13. کلکیریافلور. (مشہور)
14. اورم میٹ. (مشہور)
15. فلورک ایسڈ. (مشہور)
16. آئیوڈیم. (مشہور)
17. آئرس ورسیکولر. (مشہور)
18. آرٹیکا یورنس. (مشہور)
19. کولسٹرینم
20. برائٹا میور
21. اورنتھوگالم
22. سینی کولا
23. کیڈمیم سلف
24. لیکٹیکم ایسڈ
25. سائیزائیجیم
26. کاربوانیملس
{{{سفلیٹک میازم}}}
سفلیٹک میازم کے انسان کیسے ہوتے ہیں؟
تمام جسمانی اور دماغی کام میں جلدبازی اور بے صبری، سادگی، منہ میں تھوک، گرمی سے حساس، جذباتی، تنہائی پسند، اور جلد غصہ کرنے والے اور جلد راضی ہونے والے انسان ((سفلیٹک)) میازم رکھتے ہیں.
اس میازم میں قبض نہیں ہوسکتی اور نہ ہی مریض کبھی قبض کی شکایت کرے گا.نہ ہی قبض سے ان کو کوئی تکلیف ہوتی ہے. ان کو عموما گیس کا زیادہ مرض رہتا ہے.
سفلیٹک میازم کی یہ ادویہ ہیں:-
1. مرک سال. (مشہور ترین)
2. سٹافی سیگیریا. (مشہور ترین)
2. مرک کار (مشہور)
4. سفیلینم. (مشہور)
{{{زہریلا میازم}}}
زہریلا میازم کے انسان کیسے ہوتے ہیں؟
تمام جسمانی اور دماغی خواص میں تیزی، نید سے تکلیفات کا زیادہ ہونا، شہوت کا غلبہ، مجلس پسند، باتونی، دبلے پتلے، سردی سے حساس لوگ ((زہریلے)) میازم رکھتے ہیں.
زہریلے میازم کی یہ ادویہ ہیں:-
1. نکس وامیکا. (مشہور ترین)
2. لیکسس. (مشہور ترین)
3. ٹیرنٹولا. (مشہور ترین)
4. نکس موسکاٹا. (مشہور)
5. ناجا. (مشہور)
6. ٹوکسی کوفلس
7. الیپس کورالینس
{{{سائیکوٹک میازم}}}
سائیکوٹک میازم کے لوگ کیسے ہوتے ہیں؟
اپنی تکلیفات چھپانے والے، دبلے پتلے، چڑچڑے، دست یا اسہال کے رجحان والے لوگ ((سائیکوٹک)) میازم رکھتے ہیں.
اس میازم میں بھی کبھی بھی قبض نہیں ہوسکتی ہاں پاخانہ دقت سے اور تھوڑا آسکتے ہے جس کی عموما مریض شکایت کرتا ہے. اس مشکل سے پاخانہ آنے کو قبض کہتا ہے مگر یہ قبض نہیں بلکہ صورت قبض ہے. میں اس کو صورت قبض کہتا ہوں.
سائیکوٹک میازم کی یہ ادویہ ہیں:-
1. تھوجا. (مشہور ترین)
2. لائیکوپوڈیم. (مشہور ترین)
عموما عورتوں میں استعمال ہونے والی ادویہ
3. پلساٹیلا. (مشہور ترین)
4. سیپیا. (مشہور ترین)
5. اکٹیاریسی موسا
6. سبائنا
7. کالوفائلم
8. مزیریم
9. اناکارڈیم. (مشہور ترین)
10. اگاریکس. (مشہور)
11. کالی سائینیٹم. (مشہور)
12. فاسفورس. (مشہور ترین)
13. فاسفورک ایسڈ. (مشہور ترین)
14. پکرک ایسڈ. (مشہور ترین)
15. زنکم میٹ. (مشہور ترین)
16. کاسٹیکم. (مشہور ترین)
17. سٹرامونیم. (مشہور ترین)
18. ہائوسائمس. (مشہور ترین)
18. پلاٹینم میٹ. (مشہور ترین)
20. اوری گینم. (مشہور ترین)
21. سیلینیم. (مشہور ترین)
22. گریشی اولا. (مشہور)
23. بیوفو. (مشہور )
24. سبل سرولاٹا
25. سیلکس نائگرا
26. سمبوکس نائگرا
27. اگنیشیا امارہ. (مشہور ترین)
28. کونیم. (مشہور ترین)
29. اوپیم. (مشہور ترین)
30. ایسافوٹیڈا. (مشہور ترین)
31. ماسکس. (مشہور ترین)
32. لاروسیراسس. (مشہور ترین)
33. ولیرین
34. فائی ٹولاکا
35. فیرم میٹ. (مشہور ترین)
36. فیرم فاس. (مشہور )
36. فیرم میور.
38. نیٹرم میور. (مشہور ترین)
39. نیٹرم کارب. (مشہور ترین)
40. نیٹرم سلف. (مشہور ترین)
41. نیٹرم فاس. (مشہور)
42. کالی کارب (مشہور ترین)
43. کالی بائیک. (مشہور ترین)
44. کالی میور. (مشہور)
45. کالی فاس. (مشہور)
46. کالی برومیٹم. (مشہور)
47. کالی سلف. (مشہور)
48. مگنیشیا کارب. (مشہور ترین)
49. مگنیشیا میور. (مشہور ترین)
50. مگنیشیا فاس. (مشہور ترین)
51. امونیم کارب. (مشہور ترین)
52. امونیم میور
53. ہیلی بورس. (مشہورترین)
54. کینابس انڈیگا. (مشہورترین)
55. بوریکس. (مشہورترین)
56. کاربالک ایسڈ. (مشہورترین)
57. لیک کینینم. (مشہورترین)
58. کافیا
59. ایسکولس
60. امبراگریشیا
61. لیلیم ٹگرینم
62. ہیمامیلس
63. سنٹونائن
64. برومیم
65. ریومکس کرسپس
66. کروٹیلس
67. کروکس
68. کریازوٹم
69. انگس چورا
70. پلمبم میٹ
71. سپائی جیلیا
72. آگزلیکم ایسڈم
73. ابروٹینم
74. انڈیگو
75. کلیمٹس
76. تھریڈین
77. فائیسوسٹگما
78. بوسٹا
79. ریڈیم
80. انتھراسینم
81. تھائی روڈینم
82. بربرسولگرس
83. بینزویکم ایسیڈم
84. پریرا بریوا
85. سارساپریلا
86. سکرہینم
87. ویسیکیریا
88. انتھراسینم
89. کوکولس
اب سائیکوٹک میازم کے آخر میں ان ادویہ کا نام ذکر کرتا ہوں جو عموما بخار میں استعمال ہونے والی ہیں.
نیچے والی تمام ادویہ مضمون کے آخر تک بھی سائیکوٹک میازم کی ہیں مگر بخار کے نام پر استعمال ہوتی ہے.
بخار کیا ہے؟
دوران خون کی خرابی کے بعد عضلاتی کی تحریک سے پیدا شدہ بے چینی اور درد کا نام ((بخار)) ہے
بخار اور ہیضہ کسی بھی میازم سے تعلق رکھنے والے انسان کو ہوسکتا ہے. آپ کو بخار اور ہیضہ کی ادویہ پر عبور حاصل ہونا چاہئے.
وہ یہ ہیں :-
90. ایکونائٹ. (مشہور ترین)
91. بیلاڈونا. (مشہور ترین)
92. گلونائن. (مشہور ترین)
93. چائنا. (مشہور ترین)
94. یوپیٹوریم. (مشہور ترین)
95. جیلسیمیم. (مشہور ترین)
96. ڈروسرا. (مشہور)
97. ڈیجیٹیلس. (مشہور)
97. کریٹیگس. (مشہور)
98. پائروجینیم
99. ڈلکامارا
100. مینگنم
101. چائنا سلف
یہ یہ ادویہ عموما بچوں میں استعمال ہوتی ہیں:-
102. کیمومیلا. (مشہور ترین)
103. پوڈوفائلم. (مشہور ترین)
104. سباڈیلا. (مشہور ترین)
104. سائینا. (مشہور)
یہ وہ ادویہ ہیں جن میں آرام سے تکلیف کم اور حرکت سے زیادہ ہوتی ہے:-
105. برایئ اونیا. (مشہور ترین)
106. سینگونیریا کیناڈنس (مشہور ترین)
107. سنیگا
108. ابروٹینم
یہ وہ ادویہ جن میں حرکت سے تکلیف کم اور سکون سے زیادہ ہوتی ہے.
109. رسٹاکس. (مشہور ترین)
110. آکسیجینم
111. رسوےنےناٹا
وہ ادویہ جن کا حلق پر گہرا اثر ہوتا ہے.
112. ہیپرسلف. (مشہور ترین)
113. آرسینک البم. (مشہور ترین)
114. لیک کینینم. (مشہور)
115. نیٹروم آرس
116. ڈفتھیرینم
وہ ادویہ جن میں قے کا رجحان ہے:-
117. اپیکاک. (مشہور ترین)
118. اینٹم ٹارٹ. (مشہور ترین)
119. کالچیکم
وہ ادویہ جن میں جلن غالب ہے:-
120. ایپس (مشہور ترین)
121. ایپوسائینم
122. کینتھرس
123. کیپسیکم
124. ٹریبنتھینا
وہ ادویہ جو عموما ٹائیفائیڈ میں استعمال ہوتی ہیں:-
125. بپٹیشیا. (مشہور ترین)
126. میورٹیکم ایسیڈم (مشہور)
127. ایگنس کاسٹس. (مشہور)
128. پٹرولیم. (مشہور)
وہ ادویہ جو عموما درد میں استعمال ہوتی ہیں:-
129. کولوسنتھ. (مشہور ترین)
130. آرنیکامونٹانا. (مشہور ترین)
131. روٹا. (مشہور ترین)
132. سمفائٹم. (مشہور ترین)
133. کیلنڈولا. (مشہور ترین)
134. گلیسرینم
135. گن پاؤڈر
136. سڈرن
137. بیلس پیرینس
138. ڈائیسکوریا
وہ ادویہ جو عموما ہیضہ اور مردنی (برف کی مانند ٹھنڈا پڑ جانے) میں استعمال ہوتی ہیں:-
139. کیمفر. (مشہور ترین)
140. وریٹرم البم. (مشہور ترین)
141. ایتھوزا. (مشہور ترین)
142. کیوپرم میٹ. (مشہور ترین)
143. سیکیل. (مشہور)
144. ارگوٹائینم
145. ہائڈروسیانیکم ایسیڈم. (مشہور ترین)
146. لیڈم پال. (مشہور ترین)
147. ہائڈروفوبینم. (مشہور ترین)
148. آیئوڈوفارم. (مشہور)
149. کارسینوسینم. (مشہور)
150. روڈوڈنڈرن
151. گوائیکم
152. ماربیلینم
153. ملی ٹگرینم
154. ملیریا آفیشانیلس
155. یوفریزیا
156. انفلوانزئیم
157. برومیم
159. پیروٹی ڈینم
160. ٹیوکریم
161. ٹیوکریم میرم
162. سپانجیا
163. فلینڈریم
164. میویسیکیریا
165. وریولائنم
166. وکسینینم
167. ہائیڈروکوٹائل