امراض دماغ بھولنے کی عادات دماغ کی طاقت تشخیص و علاج

Niki_Zen
0

امراض دماغ
سردرر
حصہ 1
صحت کا خزانہ ہربل پیج
تحریر ازقلم حکیم سہیل بہاولنگر سے
ڈی آئی ایم ایس
ڈی ایچ سی ٹی
فاضل طب نبوی میڈیسن
حجامہ تھراپسٹ
ممبر پاکستان اطباء کلب
ممبر نیشنل کونسل فار حجامہ
ایڈوانس ڈپلومہ ان سکن کئیر سٹم
WhatsApp 03106975341
فاضل طب نبوی میڈئسن (DIMS)
Reg#nctn/psdb/govt/20/200
ممبر پاکستان اطباء کلب پنجاب
سر درد کے اسباب کیا ہیں؟
سردرد کتنی قسم کا ہوتا ہے تفصیل سے بیان کیا جائے گا؟
اور اصول علاج کیا ہوتا ہے۔
اسکے ساتھ ساتھ مجرب نسخہ اطباء کرام کے شئیر کیے جائے گے۔ تاکہ عام افراد بھی فائدہ اٹھا سکیں۔
سر درد عام طور پر دماغی کمزوری کو ہی سمجھا جاتا ہے۔
سر درد کو چار اقسام میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ سر درد صفراوی،بلغمی،سوادی اور سر درد خونی۔ ان کی وجوہات اور اصول علاج بھی الگ الگ ہیں۔۔۔
اصول علاج میں سب سے پہلے قبض کو رفع کریں چاہیے کچھ بھی سبب ہو قبض کا دور کرنا ضروری ہے۔
اسکے علاوہ اگر ناک میں بندش ہے اسکو نسوار( نسخہ درج کیا جائے گا) اور لیپ کیا جاتا ہے۔
اسکے ساتھ ساتھ ان باتوں کا بھی خیال رکھا جائے گا مریض کے سر درد کی وجہ کمی خون تو نہیں یا خون نکل گیا ہو یا کثرت جریان منی  احتلام سے عام کمزوری تو نہیں ہو گئی۔ تمام امراض کا خیال کر کے اصول علاج اپنانا ہو گا۔ غم فکر بھی تمام امراض کا سبب ہوتے ہیں۔ انکو بھی دور کریں اسکے علاوہ کثرت نشہ آور اشیاء کا استعمال بھی سر درد کا باعث بنتا ہے۔ اسکے علاوہ سخت گرم یا زیادہ ٹھنڈی ہوا کا لگ جانا بھی سر درد کا باعث بن سکتا ہے۔ ان شاءاللہ تمام نکات کو زہین میں رکھ کر اصول علاج کا بتایا جائے گا۔۔۔۔۔جاری ہے۔



امراض دماغ
سردرر۔۔۔۔درد شقیقہ
حصہ 2
صحت کا خزانہ ہربل پیج

صحت کا خزانہ ہربل پیج
تحریر ازقلم حکیم سہیل بہاولنگر سے
ڈی آئی ایم ایس
ڈی ایچ سی ٹی
فاضل طب نبوی میڈیسن
حجامہ تھراپسٹ
ممبر پاکستان اطباء کلب
ممبر نیشنل کونسل فار حجامہ
ایڈوانس ڈپلومہ ان سکن کئیر سٹم
WhatsApp 03106975341
فاضل طب نبوی میڈئسن (DIMS)
Reg#nctn/psdb/govt/20/200
ممبر پاکستان اطباء کلب پنجاب
آج درد شقیقہ اور کچھ نسخہ جات کا ذکر کروں گا۔
درد شقیقہ مریض کو ٹرپا کر رکھتا ہے دن میں یا رات میں بھی ہو جاتا ہے۔۔اگر سبب نزلہ زکام یا قبض ہو پہلے اسکو دور کیا جائے۔۔
درد شقیقہ کے لئے ھوالشافی
اسطو خودوس 6 ماشہ
دھینہ 4 ماشہ
اور کالی مرچ 3 ماشہ
باریک کر لیں اور پانی میں گھوٹ کر پن چھان کر صبح کو پی لیں اورصبح کو بھگو کو شام کو استعمال کریں۔دن میں دو مرتبہ ۔۔۔اگر موسم سرما ہے تو جوش دیکو کر ہمراہ شربت بنفشہ پلا دیں۔۔۔مریض اگر قبض کی شکایت رکھتا ہے رات کو اطفریل زمانی بھی استعمال کریں مجرب ہے ان شاء اللہ سر درد کو رفع کرے گا۔
یہ نسخہ درر شقیقہ و اعصاب دونوں میں مفید ہے۔۔۔۔12 سے 15 دن تک استعمال جاری رکھیں۔۔۔
سر درد بوجہ نزلہ زکام شقیقہ عصابہ یا مرگی اسباب ہو یہ نسوار بھی استعمال کریں مجرب ہے۔
نوشادر 1 تولہ
اور کافور 1 ماشہ
اسے سے چھینکیں بھی آتی ہیں بعض کو صرف پانی آئے گا ناک آنکھ یا منہ سے آنے دیں۔۔۔
سر درد کے واسطے اگر اگر نزلہ زکام گاڑھا مواد کی صورت احتیار کر لیں اور دماغ کی طرف چڑھے درد شقیقہ عصابہ و مرگی  یہ نسوار بھی لاجواب ہے۔
کشمیری پتے 2 تولے
کائپھل 2 تولے
نک چھکنی 1 تولہ
تیز پات 1 تولہ
گل سرخ 6 ماشے
دانہ الائچی خورد 6 ماشے
جڑ پان 6 ماشے
لونگ 6 ماشے
نوشادر 4 ماشے
پوست ریٹھا 2 ماشے
پھل کنڈیاری 4 عدد
بندل ڈوڈہ 8 عدد۔مین پھل 1 عدد لیں۔ نزلہ زکام جب گاڑھا ہو جائے اور درد شقیقہ کا باعث ہو یہ لاجواب نسوار ہے فاضل ردی مواد خارج کر دیتا ہے۔۔۔۔
نسوار سادہ بھی درد کو آرام پہنچاتی ہے۔۔
پوست ریٹھا 1 تولہ
اور کشمیری 12 عدد لے لیں۔
نسوار کے علاوہ لیپ کا سہارا بھی لیا جاتا ہے۔۔۔
گوند کیکر افیوں اور زعفران
ہم وزن لیکر باریک کر کے پانی سے گاڑھا لیپ تیار کریں اور استعمال کریں۔۔۔خشک ہونے پر درد رفع ہو جائے گا۔۔۔
اسکے علاوہ 2 عدد جائفل قدرے باریک کر کے میٹھا تیل شامل کر لیں اور لیپ کریں۔۔۔درد کو رفع کر دے گا۔۔۔۔۔
ایک اور لیپ کا نسخہ  کم خرچ بالا نشین چاول باسمتی کو شیر مدار میں 3 دفعہ تر و خشک کریں۔۔اور زعفران کے رنگ سے چاول کو رنگ کر نسوار تیار کریں  درد کے واسطے مجرب ہے۔۔۔سیناسی ٹوٹکہ ہے۔
جاری ہے۔۔۔۔



امراض دماغ
سردرر۔۔۔۔درد شقیقہ
حصہ 3
صحت کا خزانہ ہربل پیج
تحریر ازقلم حکیم سہیل بہاولنگر سے
ڈی آئی ایم ایس
ڈی ایچ سی ٹی
فاضل طب نبوی میڈیسن
حجامہ تھراپسٹ
ممبر پاکستان اطباء کلب
ممبر نیشنل کونسل فار حجامہ
ایڈوانس ڈپلومہ ان سکن کئیر سٹم
WhatsApp 03106975341
فاضل طب نبوی میڈئسن (DIMS)
Reg#nctn/psdb/govt/20/200
ممبر پاکستان اطباء کلب پنجاب
سر درد کے واسطے لاجواب کمرشل گولیوں کا نسخہ ملا خط کریں۔
لاجواب آیورویک گولیاں برائے حکما حضرات۔۔
تخم بھنگ ، تخم دھتورہ مدبر شدہ لیں

تخم کنڈیاری خورد،سمندر پھل
تخم بدھارا،گندھک آملہ سار
اور پارہ مصفی ان ساتوں اجزا کو آب ادرک میں کھرل کر کے 2 سے 3 رتی کی گولیاں بنائے۔
2 گولیاں ہمراہ نیم گرم دودھ سے لیں۔
یہ گولیاں لاجواب ہیں ایسے افراد جو انگریزی ادویات استعمال کر کے تنگ آچکے ہیں شفایاب ہوئے ہیں۔۔
اگر ان گولیوں کے ساتھ یہ جوشاندہ بھی استعمال کیا جائے سونے پر سہاگہ ہو گا۔۔
پوست ہلیلہ زرد
پوست بلیلہ ، آملہ۔  رائتہ ۔ ہلدی
اور ست گلو اور پوست نیم۔کو جوکوب کر کے رکھیں سادہ جوشاندہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے گڑ سے میٹھا کر کے یا مزکورہ گولیوں کے ساتھ استعمال کریں۔ پرانے نئے ہر طرح کے درد کو رفع کرتا ہے۔


Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !