بیوی کو عزت و محبت دینا
💕کہـتے ہیں کہ شـادی کے بعـد عورت کا چہـرہ اور جسمانی حالـت بتاتی ہے کہ اُس کے شوہر نے اُسے کـس حـال میں رکھـا ہـوا ہے.....
یـاد رکـھـیں! وہ عورتیـں کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں جن کے شـوہر اُن پر جان چھڑکتے ہیں۔ شادی سے قبل لڑکی مـناسب شکل صورت کی ہوتی ہے جو اوڑھ پہـن کر اچھا لگـتی ہے۔
مگـر شادی کے بعد شوہـر کی توجـہ، محبـت اور عزت عـورت کے چہرے کو ایسا نکـھارتی ہے... کہ وہ مزیـد خوبصورت ہوتی چـلی جاتی ہے۔
شـادی کے دس بیس سـال بیت جـانے کے بعد بھی عورت خوبصـورت اور کم عمـر لگ سکتی ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جائیں اور زوجیـن کی قسمت پر رشک کرتے نہ تھـکیں۔
لـوگ ہمیشـہ عورت کو الزام دیتے ہیں کہ وہ اپنا خیال نہیں رکھتـی جس کا شوہـر ہی اُسے عـزت و اہمـیت اور محـبت نہ دیتا ہو تو وہ بھـلا کس کے لیے سجے سنـورے۔
فـطرت کا تـقـاضـا ھے کہ عورت کو تـم جیـسا کہـوگے وہ ویسی ہی بنتـی چلی جائے گی، اُسے بدصـورت اور پھـوہڑ کہو گے تو وہی بنتـی جائے گی اور اگر اُسے خوبصـورت اور سلیـقہ مند کہو گے تو وہ خود بہ خود ویسـی ہی بـنتی چـلی جائے گی۔
● رسول کریم ؐ نے فرمـاتے ہیں:
” نیک اور بلنـد مرتبہ لوگ اپنی بیـویوں کی عـزت کرتے ہیں اور پسـت ذہنیت اور نیـچ لوگ اُن کی توہیـن کرتے ہیں۔“
● رسول کریـم ؐ فرمـاتے ہیں:
” تم میں سب سے بہتر شخـص وہ ہے جو اپـنی عورت کے سـاتھ سب سے بہتـر سلـوک کرنے والا ھـو ۔“
● حضـرت امام زین العـابـدین فـرماتے ہیں:
” تم پر عـورت کا یہ حـق ہے کہ اُس کے ساتھ مہـربانی سے پیـش آؤ کیونکہ وہ تمـھاری دست نگر ہے، اُس کے کھانے پیـنے کا، کپـڑے کا، خـوب انتظـام کرو اور اُس کی نادانیـوں کو معاف کـردو۔“
● ڈاکٹر علی شریعـتی کہتے ہیں کہ ۔۔۔۔
ﻋﻮﺭﺕ ﺍگر ﭘﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﺻـﻮﺭﺕ میں ﺧﻠـﻖ ہوتی ﺗﻮ ﺿـﺮﻭﺭ ”ﻣﻮﺭ“ ہوتی۔ ﺍگر چوپائے ﮐﯽ ﺻـﻮﺭﺕ میں ﺧـﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿـﺮﻭﺭ ”ہـرﻥ“ ہوتی۔ ﺍگر ﮐﯿﮍﮮ مکوﮌﮮ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ میں ﺧﻠﻖ ﮐﯽ ﺟﺎتی ﺗﻮ ﺿـﺮﻭﺭ ”تتلی“ ہوتی۔
لیکن ﻭﮦ ﺍﻧـﺴﺎﻥ ﺧﻠـﻖ ہوئی ﺗﺎﮐـﮧ یـہ
ﻣـﺎﮞ، بہـن ﺍﻭﺭ ﻋـﺸـﻖ (بیـوی) بنے۔۔۔
*ﻋـﻮﺭﺕ ایک نـعمتِ خـداونـدی ﮨﮯ۔*
*ﺍﺷﺮﻑ ﺍﻟﻤﺨﻠـﻮﻗﺎﺕ میں سے ﮨﮯ۔۔۔۔*
ﺍِﺱ ﺣﺪ تک ﻧـﺎﺯﮎ ﻣـﺰﺍﺝ ﮐﮧ ﺍﮎ پھـوﻝ ﺍُسے ﺭﺍضی ﺍﻭﺭ ﺧﻮﺵ ﮐـﺭ ﺩیتا ﮨﮯ۔۔ ﺍﻭﺭ ﺍِﮎ ﻟﻔـﻆ ﺍُسے ﻣﺎﺭ ﺩیتا ﮨﮯ۔!
لـہـذا ! ﺍﮮ ﻣﺮﺩﻭﮞ خیاﻝ ﺭکھـو ﻋﻮﺭﺕ تمھاﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﻧـﺰﺩﯾﮏ ﺑﻨﺎئی گئی ﮨﮯ ﺗﺎﮐﮧ ﺗﻢ ﺍپنے ﺩﻝ میں ﺍُس کـو جگہ ﺩﻭ اور اُس کی عـزت کـرو.
ﺗﻌـﺠـﺐ ﺁﻭﺭ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻋـﻮﺭﺕ ﺍپنے بچپـن ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺑـﺮکت ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮭـﻮلتـی ﮨﮯ.........
ﺍﭘﻨـﯽ ﺟـﻮﺍنی ﻣﯿﮟ ﺍﭘـﻨﮯ ﺷـﻮہـر کا
ﺍیـمـاﻥ کاﻣﻞ کرتـی ﮨﮯ..........
ﺍﻭﺭ ﺟـﺐ ﻣـﺎﮞ بنـتی ﮨﮯ ﺗـﻮ ﺟﻨــﺖ ﺍُﺱ کے
ﻗـﺪﻣـﻮﮞ تـلے ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ........
ﻋـﻮﺭﺕ ﮐـﯽ ﻗـﺪﺭ کـرﻭ