موسم کی تبدیلی
اجکل موسم تبدیل ہو رہا ہے موسم گرما رخصت ہونے کو ہے جب یہ موسم تبدیل ہوتا ہے تو اکثر چھوٹے بچوں کو بخار نزلہ زکام چڑچڑاپن کی علامات کا شکار ہو جاتے ہیں یہ چھوٹی چھوٹی علامات کبھی بڑی سنگین علامت بھی اختیار کر لیتی ہیں
خاص کر چھوٹے شیرخوار بچوں کو اجکل بلاناغہ اور بلا ضرورت نہ نہلائیں اور اگر نہلانا پڑ جائے تو کسی صورت میں بھی پنکھے کے نیچے نہ لٹائیں کوشش کریں کہ بچوں کو رات کے وقت میں بند ہوادار کمرے میں سلائیں
اور اگر بچوں میں اس طرح کی علامات مثلاً بخار نزلہ زکام ظاہر ہوں تو فوری گھریلو علاج دئیں
اس علاج کو بڑے بھی استعمال کر سکتے ہیں لیکن عمر کے حساب سے خوراک میں ردوبدل لازمی ہے
دارچینی دو گرام
لونگ سات عدد
اجوائن دیسی ایک چمچ
اور پانی دو گلاس
یہ سامان عام طور پر گھر میں موجود ہوتا ہے سب کو برتن میں ڈال کر پانچ سات اوبالے دے کر حسب ذائقہ چینی ملا لیں
یہ آپ کا اینٹی بائیوٹک قہوہ تیار ہو گیا ہے جو پینا ڈول اور بروفن کے سیرپ سے بھی زیادہ کام کرے گا
خوراک
ایک سال کے بچوں کو ایک چھوٹا چمچ ہر دو گھنٹے بعد ان شاءاللہ یہ جہاں پیناڈول اور بروفن کام نہیں کرے گئے یہ کام کرے گا
جزاک اللہ خیرا کثیرا
دعا میں یاد رکھیں شکریہ
