معلومات عامہ

Niki_Zen
2 minute read
0
معلومات عامہ 

۱. بھوری آنکھوں والے لوگ زیادہ تر ایماندار،دوسروں کو جج نہ کرنے والے اور بھروسے کے لائق b ہوتے ہیں۔۔
۲. زیادہ تر ذہین لوگوں کی لکھائی بہت زیادہ بری ہوتی ہے کیوں کہ وہ جلدی جلدی سوچتے ہیں اور اپنے خیالات کو جلدی جلدی کاغذ پر اتارتے ہیں۔
۳. سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق اگر آپ ہر وقت یہ سوچتے رہتے ہیں کہ دوسرے میرے بارے میں کیا سوچ رہے ہوں گے تو آپ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔۔۔
۴. چوراسی فیصد لوگ بے خیالی میں اکثر وہی گانا گنگناتے ہیں جس گانے سے انھیں نفرت ہو۔
۵. امریکہ میں ایک لاکھ پندرہ ہزار دربان،تراسی ہزار بار ٹینڈر،تین لاکھ تئیس ہزار ویٹر اور اسی ہزار ٹرک ڈرائیور رجسٹر ہیں
یہ سب وہ لوگ ہیں جو کالج پاس ہیں اور بیچلر کی ڈگری رکھتے ہیں۔۔
۶. کاکروچ ہم انسانوں کے بارے بالکل وہی سوچتے ہیں جو ہم انکے بارے سوچتے ہیں۔۔جیسے ہی کاکروچ کسی انسان سے ٹچ ہوتے ہیں یہ بھاگ کر خود کو چھپا لیتے ہیں اور جلدی جلدی اپنا جسم صاف کرتے ہیں۔۔۔۔
۷. تحقیق کے مطابق زندگی میں بہترین چیزیں اسی وقت ملتی ہیں جب آپ کو ان کی ضرورت بھی نہیں ہوتی۔۔
۸. زیادہ تر لوگ دن کی نسبت رات کے وقت روتے ہیں کیوں کہ نیند کی کمی کی وجہ سے جذبات کو قابو میں رکھنا مشکل ہو جاتا ہے۔
۹. رات کو سونے سے پہلے آخری شخص جو آپ کے دماغ میں آیا
وہی آپ کی خوشی یا غم کی وجہ ہے۔۔۔
۱۰. اسی فیصد لوگ اپنی فیلنگز صرف خود تک محدود رکھتے ہیں کیوں کہ انھیں لگتا ہے لوگ ان کی فیلنگز کو نہیں سمجھ سکیں گے۔
۱۱. اوور تھنکنگ یعنی حد سے زیادہ سوچنا ڈر کی ایک قسم ہے یہ عمل اس وقت مزید خطرناک بن جاتا ہے جب آپ اس میں پرانی یادیں،مستقبل کی پیش گوئیاں اور جذبات شامل کر دیتے ہیں..!!

Post a Comment

0Comments
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !